اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی نیپال کو ہرا کر ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح

10 Nov 2026
10 Nov 2026

(لاہور نیوز) انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے نیپال کو 101 رنز سے شکست دے دی، قومی ٹیم گروپ مرحلے میں ناقابلِ شکست رہی۔

عمان میں جاری انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 275 رنز بنائے، احمد حسین نے 89 اور کپتان فرحان یوسف نے 74 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی، جبکہ حسنین عباس 25 اور جہانگیر بلال 22 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

276 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیپال کی پوری ٹیم 174 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور پاکستان نے میچ 101 رنز سے جیت لیا۔

پاکستان کی جانب سے احمد حسین نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں، محمد صیام اور محمد حذیفہ نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

اس کامیابی کے ساتھ ہی پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ مرحلے میں مسلسل تین فتوحات حاصل کرتے ہوئے ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے