اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رکشہ ڈرائیور کا بیٹا چھا گیا، حمزہ ظہور نے بھارت کے خلاف سنچری بنا ڈالی

09 Nov 2026
09 Nov 2026

(لاہور نیوز) لاہور کی تنگ گلیوں سے نکلنے والے حمزہ ظہور نے اپنی محنت اور صلاحیت سے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔

انڈر 19 کرکٹ میچ میں بھارت کے خلاف شاندار سنچری بنانے والے حمزہ کے والد رکشہ چلا کر خاندان کی کفالت کرتے رہے، حمزہ کے والد نے محدود وسائل کے باوجود بیٹے کا کرکٹر بننے کا خواب پورا کرنے کے لیے بھرپور محنت کی اور ہر مشکل میں اس کا حوصلہ بڑھایا۔

بیٹے کو کرکٹ کے میدان تک پہنچانے میں بھائی نے بھی اہم کردار ادا کیا اور ہر قدم پر اس کا ساتھ دیا، آج حمزہ طہور کی کامیابی پر نہ صرف اس کا خاندان بلکہ پورا محلہ فخر کر رہا ہے۔ ایک عام گھر اور تنگ گلی سے شروع ہونے والا یہ سفر اس بات کی مثال بن گیا ہے کہ محنت، حوصلے اور اپنوں کے ساتھ سے بڑے خواب حقیقت بن سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے