اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سبزہ زار میں گھریلو ملازم کی مبینہ واردات، 25 لاکھ کی نقدی و زیورات چوری

10 Nov 2026
10 Nov 2026

(لاہور نیوز) تھانہ سبزہ زار کی حدود میں چوری کی دو وارداتوں کے دوران گھریلو ملازم سمیت نامعلوم چور شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کے سامان سے محروم کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق سبزہ زار کے علاقے میں گھریلو ملازم مردان مبینہ طور پر مالک کے گھر سے 25 لاکھ روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہو گیا، واقعے کے بعد پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کر دی تاہم تاحال ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔

چوری کی دوسری واردات بھی تھانہ سبزہ زار کی حدود میں پیش آئی جہاں نامعلوم چور شہری عظیم عباس کے گھر کے تالے توڑ کر ڈیڑھ تولہ وزنی طلائی چین چوری کرکے لے گئے، جس کی مالیت تقریباً 4 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق گھر کا مالک علی کسی کام کے سلسلے میں گھر سے باہر گیا ہوا تھا، اس دوران نامعلوم چور گھر کے تالے توڑ کر طلائی چین لے اڑا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم دوسری واردات میں بھی ملزم تاحال گرفتار نہیں ہو سکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے