اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندگان کیلئے 25 ہزار روپے کا سرچارج ختم کر دیا

11 Nov 2026
11 Nov 2026

(لاہور نیوز) ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندگان کو 25 ہزار روپے سرچارج کے بغیر ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل ہونے کی اجازت دے دی۔

ٹیکس سرچارج سے چھوٹ کیلئے آئندہ چھ ماہ تک جائیداد نہ خریدنے کی شرط عائد کر دی گئی ہے، ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں شمولیت کیلئے ایف بی آر کو انڈرٹیکنگ جمع کرانا ہو گی۔

ایف بی آر  نے انڈرٹیکنگ کیلئے نیا فارم اے ٹی ایل یو متعارف کرا دیا ہے، ٹیکس دہندگان آئی آر آئی ایس سسٹم کے ذریعے الیکٹرانک انڈرٹیکنگ جمع کرا سکیں گے۔

انڈرٹیکنگ جمع کرانے کے بعد چھ ماہ تک جائیداد خریدنے یا حاصل کرنے پر پابندی ہو گی، اس دوران ٹیکس دہندگان کی جائیدادوں کی خریداری کی نگرانی بھی کی جائے گی۔

چھ ماہ کے دوران جائیداد خریدنے کی صورت میں سرچارج سے چھوٹ ختم ہو جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے