اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نابینا ڈیلی ویجز ملازمین کا مطالبات کے حق میں ایک مرتبہ پھر احتجاج

11 Nov 2026
11 Nov 2026

(لاہور نیوز) پنجاب نابینا ڈیلی ویجز یونین ایک مرتبہ پھر سڑکوں پر آگئی، نابینا افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

 

نابینا افراد کے احتجاج کے باعث شملہ پہاڑی چوک کے اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کا شدید دباؤ رہا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ نابینا افراد کو روزگار فراہم کیا جائے اور پنجاب حکومت اپنے سابقہ وعدوں کی پاسداری کرے۔

انہوں نے کہا کہ جب تک مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے وہ احتجاج جاری رکھیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے