اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سبزہ زار میں چوری کرنے والا گھریلو ملازم مردان سے گرفتار

10 Nov 2026
10 Nov 2026

(لاہور نیوز) سبزہ زار کے علاقے میں چوری کرنے والے گھریلو ملازم مردان کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

ملزم مردان گزشتہ دو سال سے اکبر علی کے ہاں ملازم تھا، اکبر علی اپنے بیٹے کے نکاح کے سلسلے میں فیملی کے ہمراہ ہربنس پورہ کے شادی ہال گیا ہوا تھا۔

اکبر علی نے گھریلو ملازم مردان کو گھر کی چابی دی اور موٹر سائیکل دے کر گھر جانے کا کہا تاہم ملزم گھر سے 25 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور 70 ہزار روپے نقدی چوری کر کے فرار ہو گیا۔

پولیس کی جانب  سے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس سے مزید تفیش جاری ہے۔۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے