اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم زمان 30 روزہ نظر بندی کے بعد رہا

09 Nov 2026
09 Nov 2026

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم زمان کو 30 روزہ نظر بندی کی مدت مکمل ہونے پر رہا کر دیا گیا۔

جیل ذرائع کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف کے کزن قاسم زمان کو  کوٹ لکھپت جیل لاہور سے رہا کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا تھا قاسم زمان کو 6 اکتوبر کو اڈیالہ جیل کے باہر سے تحویل میں لیا گیا جس کے بعد انہیں نظر بندی کے دوران کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کر دیا گیا تھا۔

خیال رہے قاسم زمان کی رہائی 5 نومبر کو عمل میں آئی، انہیں 30 روزہ ایم پی او کے تحت جاری نظر بندی کے حکم نامے کی مدت مکمل ہونے پر رہا کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے