اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت اور جماعت اسلامی کی ذیلی کمیٹی کے مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہو گا

10 Nov 2026
10 Nov 2026

(لاہور نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت اور جماعت اسلامی کی ذیلی کمیٹی کے مذاکرات کا آج فائنل راؤنڈ ہو گا۔

اپنے بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی میزبانی میں اجلاس وزارت خارجہ کے کمیٹی روم میں ہو گا، حکومت پٹرولیم لیوی اور عوامی ریلیف کیلئے اقدامات کرے، انہوں  نے کہا کہ مہنگا تیل، مہنگی بجلی و گیس، ٹیکسوں کا بوجھ عوام کیلئے ناقابل برداشت ہو چکا ہے۔

نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ سرکاری محکموں میں کرپشن کا کینسر قومی معیشت کیلئے بڑا روگ ہے، تیل پر لیوی کے خاتمہ، گیس امپورٹ پر مافیا کے خاتمہ سے معیشت کا پہیہ رواں دواں ہو گا، جماعت اسلامی کی عوام کو ریلیف دلانے کی جہدوجہد رنگ لائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے