اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی

09 Nov 2026
09 Nov 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست رہا، فضائی آلودگی کی مجموعی اوسط شرح 218 پارٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔

لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں فضائی آلودگی کی شرح انتہائی بلند سطح پر پہنچ گئی جہاں 1063 پارٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کیے گئے جبکہ گلبرگ ٹو میں آلودگی کی زیادہ سے زیادہ شرح 328 ریکارڈ ہوئی۔

فضائی آلودگی کے اعتبار سے دیگر شہروں میں ملتان 650، پشاور 390، فیصل آباد 340 اور سکردو 321 پارٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ شامل رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے