اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب بھر میں عام تعطیل کے باوجود ڈرائیونگ لائسنسنگ سینٹرز فعال

09 Nov 2026
09 Nov 2026

(لاہور نیوز) پنجاب بھر کے تمام ڈرائیونگ لائسنسنگ سینٹرز آج کھلے ہیں، شہری ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے فوری طور پر لائسنسنگ سینٹرز اور خدمت مراکز سے رجوع کریں۔

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب نے کہا ہے کہ 16 سے 18 سال تک کے نوجوان بھی جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ بنوا سکتے ہیں، انہوں  نے واضح کیا کہ صوبے بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کیلئے کوئی رعایت نہیں ہو گی، ان کا کہنا تھا کہ شہری ڈرائیونگ سیکھیں، باقاعدہ لائسنس حاصل کریں اور ذمہ دار ڈرائیور بنیں۔

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے مطابق سڑکوں پر حادثات کی روک تھام اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنا پنجاب ٹریفک پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں تاکہ سڑکوں کو محفوظ بنایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے