اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ریڈ بال کوچنگ کی ذمہ داری بھی مائیک ہیسن کے سپرد

09 Nov 2026
09 Nov 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ٹیسٹ کرکٹ کیلئے الگ ہیڈ کوچ تلاش کرنے کا تاحال کوئی پلان نہیں۔

ذرائع کے مطابق مائیک ہیسن ہی رواں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اختتام تک ریڈ بال ہیڈ کوچ ہوں گے، مائیک ہیسن آئندہ سال نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں بھی ریڈ بال ہیڈ کوچ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق ٹیسٹ سکواڈ کے کھلاڑیوں کو مائیک ہیسن کی ریڈ بال ذمہ داریوں سے آگاہ کر دیا گیا ہے جبکہ مائیک ہیسن  نے بھی کھلاڑیوں کے سامنے مستقبل میں بھی ریڈ بال کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھالنے کا اعتراف کیا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ مستقل ریڈ بال ہیڈ کوچ نہ ہونے کے باوجود مائیک ہیسن ریڈ بال کے سکواڈ میں بطور سیلیکٹر بھی تبدیلوں میں فیصلہ ساز ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے