اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نہم اور گیارہویں جماعت کا سمارٹ سلیبس جاری

06 Nov 2026
06 Nov 2026

(لاہور نیوز) پیکٹاء نے نہم اور گیارہویں جماعت کا سمارٹ سلیبس جاری کر دیا۔

نہم و گیارہویں کا سمارٹ سلیبس سابقہ سال کا ہی ریوائز کیا گیا، اس سال سمارٹ سلیبس میں پیئرنگ سکیم کو بھی شامل کیا گیا۔

 نصاب میں تبدیلی کے باعث کمپیوٹر کا سمارٹ سلیبس جاری نہ ہو سکا تاہم نہم اور گیارہویں کے کمپیوٹر کا سمارٹ سلیبس 20 نومبر تک جاری کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے