اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب کے 3 ایڈیشنل آئی جیز کے تبادلوں کے احکامات جاری

06 Nov 2026
06 Nov 2026

(لاہور نیوز) حکومت پنجاب کی جانب سے 3 ایڈیشنل آئی جیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

محمد کامران خان ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن جبکہ سیدخرم علی ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب تعینات ہو گئے۔

اسی طرح ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب شہزادہ سلطان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔

محکمہ سروسز کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے