اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ: سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک

06 Nov 2026
06 Nov 2026

(لاہور نیوز) چوہنگ کے علاقے میں سی سی ڈی پولیس کے مبینہ مقابلے کے دوران ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم عرفان کو سی سی ڈی اہلکار ریکوری کے لیے لے جا رہے تھے کہ اس دوران ملزم کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔

فائرنگ کی زد میں آ کر ملزم عرفان شدید زخمی ہو گیا، جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا، تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزم عرفان کے خلاف ڈکیتی سمیت دیگر سنگین جرائم کے مقدمات درج تھے۔

ملزم کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے