اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف

04 Nov 2026
04 Nov 2026

(ویب ڈیسک) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے سرکاری، پیف اور پیما سکولوں کی نگرانی کیلئے انٹیگریٹڈ یونیفائیڈ مانیٹرنگ ایپ کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے نیا مانیٹرنگ نظام متعارف کرا دیا ہے۔

محکمہ کے مطابق تمام سرکاری، پیف اور پیما سکول نئے مانیٹرنگ سسٹم میں شامل ہوں گے، پیف کے تحت آؤٹ سورس نجی سکولوں کی بھی ایپ کے ذریعے مانیٹرنگ ہو گی۔

نئے ایس او پیز کے تحت ہر اے ای او اپنے متعلقہ مرکز کے تمام سکولوں کی ماہانہ مانیٹرنگ کا پابند ہو گا، جبکہ ہر سکول کا ماہ میں کم از کم ایک مرتبہ وزٹ کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے، اے ای او کو ہر ورکنگ ڈے کم از کم ایک سکول کا دورہ کرنا ہو گا، جبکہ پہلے مانیٹرنگ راؤنڈ کی تکمیل پر اضافی ورکنگ ڈیز میں سکولوں کے دوبارہ دورے بھی ہوں گے، ایک دن میں ضرورت کے مطابق ایک سے زائد سکولوں کی مانیٹرنگ کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن  نے سی ای اوز ایجوکیشن کو نئے احکامات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے