اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ایچ اے کا شہر کے گردونواح میں 10 لاکھ پودے لگانے کا ہدف

06 Nov 2026
06 Nov 2026

(لاہور نیوز) سموگ سے بچنے کیلئے پی ایچ اے کی جانب سے شہر کے گردونواح میں 10 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔

ایم ڈی پی ایچ اے  نے کہا کہ مناسب سائز کے درختوں کو لگانے کا عمل شروع کیا جارہا ہے، لاہور میں گل داودی کی نمائش قابل دید ،ماضی کی نمائشوں میں سب سے بڑی ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ پی ایچ اے نے کامران کی بارہ دری پر پلانٹیشن اینڈ ہارٹیکلچر ورکس مکمل کر لیا ہے تاہم شہر کی خوبصورتی پر مزید توجہ دی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے