اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کرپشن کے خلاف عدلیہ اور انتظامیہ کا ایک پیج پر ہونا بہتری کی نوید ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

06 Nov 2026
06 Nov 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جعلی کورٹ فیس ٹکٹوں کے ذریعے قومی خزانے کو ڈیڑھ ارب روپے کا نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف کارروائی پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اس کارروائی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا تاریخی ایکشن قابل تحسین ہے، ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مافیاز حقیقی طور پر قومی مجرم ہیں، کرپشن اور جرائم کے خلاف عدلیہ اور انتظامیہ کا ایک پیج پر ہونا بہتری کی نوید ہے۔

مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کرپشن کے خاتمے کیلئے جاری کاوشوں میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی معاونت پر شکر گزار ہیں، وزیراعلیٰ  نے اس عزم کا اظہار کیا کہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے اور کرپشن میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے