اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کی ضلعی ایجوکیشن اتھارٹیز میں گریڈ ایک سے چار کی 2 ہزار خالی اسامیاں ختم

04 Nov 2026
04 Nov 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کی ضلعی ایجوکیشن اتھارٹیز میں گریڈ ایک سے چار کی 2 ہزار خالی اسامیاں ختم کر دی گئیں۔

چوکیدار اور سکیورٹی گارڈ کی 770، نائب قاصد کی 705 خالی اسامیاں ختم ہو گئیں، درجہ چہارم کی 346 اور مالی کی 179 اسامیاں بھی ختم، محکمہ خزانہ کا حکم نامہ جاری کردیا ۔

ضلع لاہور میں مجموعی طور پر 58 خالی اسامیاں ختم کر دی گئیں، جس میں چوکیدار اور سکیورٹی گارڈ کی 26 جبکہ نائب قاصد کی 25 اسامیاں ختم ہوئی ہیں۔

لاہور میں مالی کی 4 اور درجہ چہارم کی 3 خالی اسامیاں بھی ختم  ہو گئیں جبکہ سرکاری خزانے پر بڑھتا بوجھ کم کرنا اور موجودہ عملے کا مؤثر استعمال فیصلے کا مقصد قرار دیا  ہے۔ متعلقہ حکام کو اسامیاں بجٹ بکس سے خارج کر کے تصدیقی سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے