اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کرانے کا حکم

05 Nov 2026
05 Nov 2026

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کرانے کا حکم دیتے ہوئے پہلے مرحلے کی پولنگ 7 فروری 2027 کو مقرر کر دی ہے۔

الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مختصر آرڈر جاری کر دیا، حکم نامے کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب نے موسم اور انتظامی سہولت کے پیش نظر انتخابات مرحلہ وار کرانے اور پولنگ کی تاریخ 20 جنوری 2027 کے بعد رکھنے کی استدعا کی تھی، جسے الیکشن کمیشن نے قبول کرلیا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ شفاف، منصفانہ اور قانون کے مطابق انتخابات کرانا اور تمام امیدواروں کو یکساں مواقع فراہم کرنا کمیشن کی ذمہ داری ہے، کمیشن نے متعلقہ سیکرٹریٹ کو فیصلے پر عمل درآمد کیلئے مزید کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے