اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے پنجاب کلائمیٹ چینج ایکٹ 2026 لانے کا فیصلہ

05 Nov 2026
05 Nov 2026

(ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے پنجاب کلائمیٹ چینج ایکٹ 2026 متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

مجوزہ قانون کی تیاری میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) کی معاونت حاصل کی جائے گی، حکام کے مطابق مجوزہ کلائمیٹ چینج ایکٹ کی تشکیل کیلئے برطانیہ، سوئٹزرلینڈ سمیت 15 ممالک کے موسمیاتی قوانین کا تقابلی جائزہ لیا گیا ہے تاکہ عالمی بہترین طریقہ کار کو قانون سازی میں شامل کیا جا سکے۔

مجوزہ قانون کے تحت سموگ، فضائی آلودگی، سیلاب اور ہیٹ ویوز جیسے موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے جامع قانونی فریم ورک تشکیل دیا جائے گا، جبکہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے زراعت، انسانی زندگی اور ماحول کے تحفظ کیلئے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔

حکومت کے مطابق ایکٹ میں قابل تجدید توانائی، شجرکاری اور ماحول دوست ترقی کے فروغ کیلئے قانون سازی کی جائے گی، جبکہ موسمیاتی منصوبوں کیلئے عالمی فنڈنگ اور بین الاقوامی سرمایہ کاری کے حصول میں بھی مدد ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے