06 Oct 2026
(لاہور نیوز) مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اپوزیشن اتحاد کی ملاقات طے ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد مولانا فضل الرحمان کے گھر ملاقات کے لیے جائے گا ۔ملاقات میں بیرسٹر گوہر ، اسد قیصر ، سلمان اکرم راجہ اور علامہ راجہ ناصر عباس شامل ہون گے ۔ملاقات کا وقت بیرسٹر گوہر کے اڈیالہ سے واپس آنے کے بعد حتمی ہو گا ۔
ملاقات میں خیبر پختوبخواہ کی صورتحال ، حکومت کے ساتھ مشاورت سمیت دیگر پارلیمانی ایشوز زیر بحث آئیں گے ۔ ملاقات ساڑھے سات بجے ہو گی۔
