اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں بارشوں کی پیشگوئی، آلودگی کی صورتحال بدستور تشویشناک

06 Oct 2026
06 Oct 2026

(لاہور نیوز) پی ڈی ایم اے پنجاب نے آج اور کل لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 23 جبکہ زیادہ سے زیادہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 64 فیصد تک پہنچ گیا۔ ہوا کی رفتار 10 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب لاہور میں فضائی آلودگی کی صورتحال بدستور تشویشناک ہے، آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر ہے۔

شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 158 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ واہگہ بارڈر کے اطراف اے کیو آئی 190 اور شاہدرہ میں 187 ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے