اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تاج باغ میں افسوسناک حادثہ،گلی میں کھیلتے 2سالہ بچے کو گاڑی نے کچل دیا

22 Nov 2026
22 Nov 2026

(لاہور نیوز) تاج باغ میں گلی میں کھیلتے ہوئے دو سالہ بچہ گاڑی کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا، افسوسناک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق دو سالہ وسیق اپنے کزن کے ساتھ گلی میں کھیل رہا تھا کہ اس دوران ایک کار سوار نے غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گاڑی بچے پر چڑھا دی۔ حادثے میں بچہ شدید زخمی ہو گیا، جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔

پولیس کے مطابق غازی آباد پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم احمد کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

دوسری جانب سی ٹی او لاہور عبدالرحیم شیرازی نے ڈی ایس پی مغلپورہ کو حادثے میں ملوث گاڑی بلیک لسٹ کروانے کا حکم دے دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے