اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی لانگ مارچ، پنجاب میں امن و امان کی صورتحال نارمل ہے: آئی جی پنجاب

06 Oct 2026
06 Oct 2026

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے حوالے سے صوبے میں امن و امان کی صورتحال معمول کے مطابق ہے اور تمام چھوٹی بڑی سڑکیں کھلی ہیں۔

آئی جی پنجاب کے مطابق لاہور سمیت صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے جبکہ کسی مقام پر سڑکوں کی بلاکیج نہیں ہے، پنجاب میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے متعلقہ ادارے متحرک ہیں، ناقص کارکردگی میں ملوث کسی بھی اہلکار کے خلاف قانون اور قواعد کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے