اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

برڈ ہیزرڈ کے خلاف کریک ڈاؤن، ایئرپورٹ کی حدود سے کبوتروں کے پنجرے ختم

06 Oct 2026
06 Oct 2026

(لاہور نیوز) ڈی سی لاہور کی ہدایت پر فضائی مسافروں کے محفوظ سفر اور پروازوں کی سلامتی کیلئے ایئرپورٹ کے اطراف برڈ ہیزرڈ کے خلاف ہنگامی کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایوی ایشن ضوابط پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایئرپورٹ کی حدود سے کبوتروں کے پنجرے ختم کر دیئے گئے ہیں، جبکہ راجہ پارک کے حساس مقام کو پرندوں سے پاک رکھنے کیلئے روزانہ چیکنگ جاری ہے۔

ایل ڈبلیو ایم سی نے یزدانی روڈ کے برڈ ہیزرڈ پوائنٹ کی صفائی بھی مکمل کر لی، ایئرپورٹ کے اطراف تمام برڈ ہیزرڈ پوائنٹس کی روزانہ چیکنگ اور کبوتروں کے پنجرے و پرندوں کی افزائش گاہیں ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور نے کہا کہ فضائی حدود کی سلامتی اور مسافروں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، برڈ ہیزرڈ پوائنٹس کی صفائی کیلئے ٹیمیں متحرک ہیں اور ایوی ایشن ضوابط پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے