06 Oct 2026
(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر لاہور میں بارش کی نوید سنا دی گئی۔
دن کے اوقات میں گرمی کی شدت برقرار ،درجہ حرارت 34 ڈگری ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں بارش کی نوید سنا دی ہے۔
شہر میں فضائی آلودگی بدستور برقرار جبکہ مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 190 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
