اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز: سکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

24 Sep 2026
24 Sep 2026

(ویب ڈیسک) ایشین گیمز کے سکواش ایونٹ مکسڈ ڈبلز میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

مکسڈ ڈبلز راؤنڈ آف 16 میں عاصم خان اور مہوش کی ٹیم  نے جاپانی ٹیم کو شکست دی، ناوکی ہیاشی اور ایریسا سانو کے خلاف پاکستانی پیئر  نے دو ۔ ایک سے کامیابی حاصل کی۔

عاصم خان اور مہوش علی کی کامیابی کا اسکور گیارہ ۔ آٹھ، گیارہ ۔ دس اور گیارہ ۔ چار رہا۔

اس کے علاوہ مکسڈ ڈبلز کے ایک اور میچ میں ناصر اقبال اور سحرش علی کی ٹیم کو راؤنڈ آف 16 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے