اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایف ایف انڈر 17 چیمپئن شپ 2026 ملتوی

22 Sep 2026
22 Sep 2026

(لاہور نیوز) پی ایف ایف انڈر 17 چیمپئن شپ 2026 ملتوی کر دی گئی۔

اسلام آباد میں 23 ستمبر سے شیڈول انڈر 17 چیمپئن شپ ملتوی کر دی گئی، جڑواں شہروں کی موجودہ صورتحال کے باعث چیمپئن شپ ملتوی کی گئی، پی ایف ایف نے بیان میں کہا ہے کہ کھلاڑیوں اور آفیشلز کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 11 صوبائی و علاقائی ٹیموں نے شرکت کرنا تھی، پی ایف ایف انڈر 17 چیمپئن شپ 4 اکتوبر تک جاری رہنا تھی، چیمپئن شپ کی نئی تاریخوں کا اعلان صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ہو گا، نوجوان فٹبالرز کی ترقی کے لیے چیمپئن شپ اہم منصوبے کا حصہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے