اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال بولنگ کوچ ایشلے نوفکی مستعفی

23 Sep 2026
23 Sep 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال بولنگ کوچ ایشلے نوفکی مستعفی ہو چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایشلے نوفکی نے اپنی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشلے نوفکی کیلئے ایشین گیمز 2026 پاکستان ٹیم کے ساتھ آخری سیریز ہو گی جس کے بعد وہ قومی ٹیم کی کوچنگ ذمہ داریوں سے الگ ہو جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق ایشلے نوفکی کی ایک ایسوسی ایٹ ملک کی ٹیم  کے ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے بات چیت ہوئی ہے۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ  نے مینز ٹیم کیلئے بولنگ کوچ کی تلاش شروع کر دی ہے اور اس کیلئے پی سی بی  نے اشتہار بھی جاری کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے