اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کو مینز ٹیم کیلئے بولنگ کوچ کی تلاش، اشتہار دیدیا

23 Sep 2026
23 Sep 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بولنگ کوچ کیلئے اشتہار دے دیا۔

پی سی بی کے مطابق پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کو بولنگ کوچ درکار ہے جس کیلئے لیول تھری کرکٹ کوچنگ ایکریڈیشن کا ہونا ضروری ہے۔

ذرائع  نے بتایا کہ بولنگ کوچ کیلئے 5 سال کا تجربہ بھی لازمی درکار ہو گا جبکہ خواہش مند امیدوار 8 اکتوبر تک درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بولنگ کوچ وائٹ بال ایشلے نوفکی مستعفی ہو  چکے ہیں، ایشلے نوفکی کی ایشین گیمز آخری سیریز ہے، انہوں نے اپنی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کا بورڈ کو آگاہ کر دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے