اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں کپتان برقرار رکھنے کی تجویز

24 Sep 2026
24 Sep 2026

(لاہور نیوز) ایشین گیمز میں پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کرنے والے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز میں بھی کپتان برقرار رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے لیے سلمان علی آغا کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو کپتان بنانے کے حق میں ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق 2028  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو مدنظر رکھ کر کھلاڑیوں کا پول تیار کرنے کا منصوبہ تیار کیا جارہا ہے ۔ فخر زمان ، شاہین آفریدی اور حارث رؤف کی واپسی کا امکان نہیں  ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز 9 ، 11 اور 13 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے