اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

سفاری پارک میں ’’سفاری رن‘‘ فیملی فن ریس میں 700 افراد کی شرکت

22 Nov 2026
22 Nov 2026

(لاہور نیوز) لاہور سفاری پارک (سفاری زو) میں پاکستان کی پہلی ’’سفاری رن‘‘ (Safari Run) فیملی فن ریس کا انعقاد 22 نومبر 2026 کو کیا گیا، جس میں فیملیز، بچوں اور شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 5 کلومیٹر کی فیملی فن رن سفاری پارک کے اندر ایسے راستوں سے گزری جہاں شرکاء کو دوڑتے ہوئے شیر، زرافے اور دیگر جنگلی جانوروں کے انکلوژرز کے قریب سے گزرنے اور قدرتی ماحول سے لطف اندوز ہونے کا منفرد موقع ملا۔ریس کے اختتام پر شرکاء کو خصوصی میڈلز دیے گئے اور انہوں نے پارک کے دیگر حصوں بشمول برڈ ایویری اور سفاری زون کی سیر بھی کی۔

 سمر سپلیش رن  اور سفاری زو لاہور کے اشتراک سے ہونے والے اس ایونٹ کا مقصد صحت مند سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ خاندانوں کو ایک یادگار تفریحی دن فراہم کرنا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے