اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب: تمام سرکاری سکولوں میں طلبہ کے روزانہ 10 منٹ کے کوئیک ٹیسٹ لازمی قرار

23 Sep 2026
23 Sep 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کے سرکاری سکولوں میں طلبہ کا ماہانہ جامع اسیسمنٹ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے روزانہ کوئیک ٹیسٹ اور ماہانہ اسیسمنٹ کے نتائج کا باقاعدہ ریکارڈ رکھنے کی ہدایت کردی۔

ہر طالب علم کے ماہانہ ٹیسٹ اور ایس بی اے نمبرز پورٹل پر درج کیے جائیں گے۔ طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کے ریکارڈ کی افسران کے سکول دوروں کے دوران پڑتال کی جائے گی۔

چیف ایگزیکٹو افسران سکولوں میں روزانہ ٹیسٹ اور ماہانہ اسیسمنٹ پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔ ماہانہ اسیسمنٹ کے ذریعے طلبہ کی تعلیمی کمزوریوں کی نشاندہی کی جائے گی تاکہ ان کی تعلیمی بہتری کے لیے اقدامات کیے جاسکیں۔

سیکرٹری سکول ایجوکیشن کے دورے کے دوران اسیسمنٹ رجسٹر کا خصوصی جائزہ لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے