اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے کے بڑی کارروائی،ایک ارب کا بینک ڈیفالڑ پکڑا گیا

22 Nov 2026
22 Nov 2026

(لاہور نیوز) ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور کی کارروائیاں ،ایک ارب کے بینک ڈیفالٹ کا ملزم اور حوالہ ہنڈی کے 2ملزمان گرفتار کرلئے۔

ایف آئی اے کی ایک کارروائی میں ایک ارب کے بینک ڈیفالٹ پر نجی کمپنی کے ڈائریکٹر رانا شہریار کو گرفتار کیا گیا ہے۔

دوسری  کارروائی کے دوران  لاہور کے لنڈا بازار میں غیر قانونی حوالہ ہنڈی کے اڈے پرچھاپہ مارا گیا، چھاپہ مارکارروائی کے دوران 2ملزمان شیر محمد اور دولت خان کو گرفتار کر لیا گیا،ملزمان سے 83 لاکھ 85 ہزار پاکستانی روپے، موبائل ، حوالہ ہنڈی سے متعلق پیغامات اور  کارآمد ڈیٹا بھی برآمد کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا کہ حوالہ ہنڈی ڈیٹا میں لاہور کے وائٹ کالر جرائم پیشہ افراد کے نام بھی شامل ہیں، دونوں ملزمان کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ 1947 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا،دونوں کاروائیوں میں گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے