اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026: پنجاب گروپ آف کالجز کے طلبہ کی روایت برقرار

23 Sep 2026
23 Sep 2026

(لاہور نیوز) پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات میں پنجاب گروپ آف کالجز نے 13 پوزیشنز حاصل کر لیں۔

لاہور تعلیمی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات میں پنجاب گروپ آف کالجز کے طلبا و طالبات نے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔

لاہور بورڈ میں دوسری پوزیشن پنجاب کالجز کے طالب علم محمد زنیر امجد نے حاصل کی۔

پری میڈیکل گروپ میں پنجاب گروپ آف کالجز نے ایک پوزیشن حاصل کی، جبکہ پری انجینئرنگ گروپ میں دو پوزیشنز پنجاب کالجز کے طلبہ کے نام رہیں۔

جنرل سائنس گروپ میں پنجاب گروپ آف کالجز کے طلبہ نے چار پوزیشنز حاصل کیں، جبکہ کامرس گروپ میں بھی چار پوزیشنز پنجاب کالجز کے طلبہ کے نام رہیں۔

اسی طرح ہیومینیٹیز گروپ میں بھی پنجاب گروپ آف کالجز نے ایک پوزیشن حاصل کی۔

یوں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات میں پنجاب گروپ آف کالجز کے طلبا و طالبات نے مجموعی طور پر 13 پوزیشنز حاصل کرکے اپنی کامیابیوں کی روایت برقرار رکھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے