اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور بورڈ کے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026 کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان

23 Sep 2026
23 Sep 2026

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کر دیا۔

چیئرمین لاہور بورڈ بدرالسلام اور کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان نے پریس کانفرنس کے دوران نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلبہ کے ناموں کا اعلان کیا۔

گورنمنٹ ڈگری کالج اسلام پورہ کی طالبہ مبشرہ وسیم نے پری میڈیکل گرلز گروپ میں 1158 نمبرز حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

پری میڈیکل گرلز گروپ

پہلی پوزیشن: مبشرہ وسیم، گورنمنٹ ڈگری کالج اسلام پورہ، 1158 نمبرز

دوسری پوزیشن: کائنات شہزادی، 1153 نمبرز

تیسری پوزیشن: عائزہ عمران، 1152 نمبرز

پری انجینئرنگ گرلز گروپ

پہلی پوزیشن: عائشہ بخش، 1156 نمبرز

دوسری پوزیشن: ارفعہ فاطمہ، 1153 نمبرز

تیسری پوزیشن: علیمہ عباس، 1151 نمبرز

پری میڈیکل بوائز گروپ

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے سید محمد محی الدین نے 1158 نمبرز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔

پہلی پوزیشن: سید محمد محی الدین، 1158 نمبرز

دوسری پوزیشن: محمد احمد شوکت اور محمد زنیر امجد، 1157 نمبرز

تیسری پوزیشن: حافظ محمد عیسیٰ گل، 1155 نمبرز

محمد احمد شوکت کا تعلق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور جبکہ محمد زنیر امجد کا تعلق پنجاب کالج آف سائنس سے ہے۔

پری انجینئرنگ بوائز گروپ

پہلی پوزیشن: حسن علی خان، 1154 نمبرز

دوسری پوزیشن: محمد احمد، 1152 نمبرز

تیسری پوزیشن: فیضان عزیز، 1150 نمبرز

جنرل سائنس گرلز گروپ

پہلی پوزیشن: سمیعہ رضوی، 1143 نمبرز

دوسری پوزیشن: ممتا رفیق اور نمرا دین محمد، 1138 نمبرز

تیسری پوزیشن: ابریشم کاشف، 1136 نمبرز

جنرل سائنس بوائز گروپ

پہلی پوزیشن: فریم اکمل اور محمد ایان، 1141 نمبرز

دوسری پوزیشن: سید مرتضیٰ مہدی، 1133 نمبرز

تیسری پوزیشن: حافظ عدیل اور عبدالرحمان، 1131 نمبرز

کامرس بوائز گروپ

پہلی پوزیشن: محمد طحہٰ بن عاطف، 1094 نمبرز

دوسری پوزیشن: علی اکبر، 1076 نمبرز

تیسری پوزیشن: غلام محی الدین، 1070 نمبرز

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے