اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ملک بھر کے انٹرمیڈیٹ نتائج 2026: پنجاب کالجز 138 پوزیشنز کے ساتھ سر فہرست

22 Sep 2026
22 Sep 2026

(لاہور نیوز) ملک بھر کے انٹرمیڈیٹ نتائج 2026 میں پنجاب کالجز 138 پوزیشنز کے ساتھ سر فہرست رہا۔

پنجاب بھر کے ثانوی تعلیمی بورڈز کی جانب سے انٹر میڈیٹ کے پوزیشنز ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا، پنجاب گروپ آف کالجز ایک مرتبہ پھر بازی لے گیا اور صوبہ میں 111 جبکہ ملک بھر میں 138پوزیشنز حاصل کر لیں۔

لاہور بورڈ میں پنجاب کالجز نے 13 پوزیشنز حاصل کیں، فیصل آباد بورڈ میں 21، راولپنڈی بورڈ میں 16 پوزیشنز حاصل کیں۔

سرگودھا بورڈ میں پنجاب کالجز نے 9 پوزیشنز حاصل کیں، گوجرانوالہ بورڈ میں 13 ، ملتان بورڈ میں پنجاب کالجز نے کل 10 پوزیشنز حاصل کیں۔

بہاولپور بورڈ میں پنجاب کالجز نے 17 پوزیشنز حاصل کیں، ساہیوال بورڈ میں 11 اور ڈی جی خان بورڈ میں پنجاب کالج نے 6 پوزیشنز حاصل کیں۔

اسی طرح فیڈرل بورڈ میں پنجاب کالج نے 5 پوزیشنز حاصل کیں، خیبرپختونخوا اور آزاد جموں و کشمیر بورڈز میں پنجاب کالجز نے 10 پوزیشنز حاصل کیں۔

لاہور تعلیمی بورڈ میں اوورآل پنجاب کالج کی دوسری پوزیشن، 1157 نمبر حاصل کرنے والے محمد زبیر امجد نے کہا کہ میری کامیابی پنجاب گروپ آف کالجز کے اساتذہ اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے