اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انٹرمیڈیٹ نتائج 2026: تمام بورڈز میں پنجاب کالجز کے طلبہ سرفہرست

22 Sep 2026
22 Sep 2026

(لاہور نیوز) پنجاب انٹر بورڈ نتائج 2026 کا اعلان کر دیا گیا، تمام بورڈز میں پنجاب کالجز کے طلبہ سر فہرست رہے۔

فیصل آباد بورڈ میں مجموعی طور پر پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پنجاب کالجز  کے طلبہ  نے حاصل کی، اسی طرح راولپنڈی بورڈ میں بھی پنجاب کالجز  نے مجموعی طور پر پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ملتان بورڈ میں پنجاب کالجز  نے مجموعی طور پر پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ سرگودھا بورڈ میں بھی پنجاب کالجز  نے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔

دیگر بورڈز میں بھی پنجاب کالجز کے طالب علم سر فہرست رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے