اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے 25 ہزار سکول ٹیچر انٹرنز کے کنٹریکٹ میں توسیع کی سمری وزیر اعلی کو ارسال

31 Aug 2026
31 Aug 2026

(لاہور نیوز) پنجاب بھر کے 25 ہزار سکول ٹیچر انٹرنز کیلئے اچھی خبر آ گئی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن  نے ایس ٹی آئیز کے کنٹریکٹ میں توسیع کیلئے سمری وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کو ارسال کر دی۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہ ےکہ ایس ٹی آئیز کے کنٹریکٹ میں توسیع کی سمری جلد منظور ہوجائے گی، سکول ٹیچرز انٹرنز کا بجٹ پہلے ہی سے منظور شدہ ہے۔

رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ ہم ہر ماہ ایس ٹی آئیز کو بالا تاخیر تنخواہوں کی ادائیگی کو یقینی بنائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے