اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے 7294 سکولوں میں میل پروگرام شروع کرنے کی منظوری

28 Aug 2026
28 Aug 2026

(لاہور نیوز) )محکمہ سکول ایجوکیشن 6 ارب 87 کروڑ روپے کی لاگت سے سکول میل پروگرام شروع کرے گا۔

سکول میل پروگرام کے تحت 10 لاکھ 28 ہزار طلبہ کو تین روز دودھ اور ایک روز دودھ کے ساتھ بسکٹ ملیں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 7294 سکولوں میں میل پروگرام شروع کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی،سکول میل پروگرام آئندہ ماہ ستمبر سے شروع کیا جائے گا۔

رواں مالی سال پنجاب کے 13 اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کیا جائے گا،2023۔24 میں 3 اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کیا گیا تھا جبکہ 2025۔26 میں 13 اضلاع میں سکول میل پروگرام رکھا گیا تھا۔

رواں مالی سال بھی 13 اضلاع میں دودھ اور بسکٹ فراہم کئے جائیں گے،مذکورہ اضلاع میں بہاولنگر،بھکر،چنیوٹ،ڈیرہ غازی خان،کوٹ ادو،لیہ،لودھراں،میانوالی،مظفرگڑھ،رحیم یار خان،راجن پور،تونسہ اور وہاڑی شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے