اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں میں طلباء کو سوشل سکلز سکھانے کا فیصلہ، نصاب جاری

29 Aug 2026
29 Aug 2026

(لاہور نیوز) پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں طلباء کو سوشل سکلز سکھانے کا فیصلہ کر لیا گیا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے نصاب بھی جاری کر دیا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق طلباء کو سماجی مہارتوں کی تربیت دینے کیلئے سکولوں میں پیریڈز اور عملی سرگرمیوں کا انعقاد ہو گا، جن کا مقصد طلباء میں نظم و ضبط، ذمہ داری اور مثبت سماجی رویوں کو فروغ دینا ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم  نے کہا کہ تعلیم اب صرف کتابوں تک محدود نہیں رہی، مثبت عادات اور سماجی مہارتیں ہی طلباء کو کل کا ذمہ دار، باکردار اور بہتر شہری بنانے میں اہم کردار ادا کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے