اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا گورنمنٹ خواتین کالج پتوکی کا دورہ

25 Aug 2026
25 Aug 2026

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے گورنمنٹ خواتین کالج پتوکی کا دورہ کیا۔

وزیر تعلیم  نے تعلیمی معیار، اساتذہ سے ملاقات کرنے کے ساتھ ساتھ آئی ٹی لیب کابھی دورہ کیا اور کالج کی بہتری کے لیے تجاویز دیں۔

اس موقع پر انہوں نے پرنسپل ڈاکٹر یاسمین اشرف اور پی آراو  ڈاکٹر صفیہ ہارون کی صلاحیتوں کو بھی سراہ ۔ 

ڈاکٹر صفیہ ہارون  نے  وزیر تعلیم کو  کالج کے کلاس رومز،  لیب اور لائبریری کا وزٹ کروایا جبکہ کالج کے انتظامی امور سے متعلق بریفنگ بھی دی۔

وزیر تعلیم نے  کالج میں موجود سہولیات کی کمی  پر  پرنسپل کو یقین دہانی کروائی کہ وہ  کالج کو تمام سہولیات فراہم کروادیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے