اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا اے آئی ٹریننگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

26 Aug 2026
26 Aug 2026

(ویب ڈیسک) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے متعلق یونیورسٹی اساتذہ کی تربیت کا فیصلہ کر لیا۔

اس سلسلے میں فیکلٹی ممبران کیلئے اے آئی خواندگی کے موضوع پر چار روزہ تربیتی پروگرام شروع کئے جائیں گے۔

ایچ ای سی کے مطابق تربیتی پروگرام نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام منعقد ہوں گے، جن میں اساتذہ کو تدریس اور تعلیمی انتظامیہ کیلئے مصنوعی ذہانت سے متعلق عملی علم اور جدید مہارتوں سے آراستہ کیا جائے گا۔

تربیتی سیشن 27، 28، 31 اگست اور یکم ستمبر کو منعقد ہوں گے، جبکہ یہ پروگرام صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ملک بھر کی 100 یونیورسٹیوں میں قائم سمارٹ کلاس رومز میں بیک وقت جاری رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے