اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہورمیں ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار، آج بھی بارش کی پیشگوئی

08 Aug 2026
08 Aug 2026

(لاہور نیوز) شہر کا مطلع ابر آلود ہے اور آسمان پر بادلوں کا راج ہے، جبکہ ٹھنڈی ہواؤں کے باعث موسم دلفریب ہو گیا ہے، محکمہ موسمیات نے آج شہر میں وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج بارش کے امکانات 20 سے 80 فیصد تک ہیں، جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بادل برسنے کا امکان ہے۔

موسم کی موجودہ صورتحال کے مطابق شہر کا درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ریکارڈ کیا گیا، جبکہ شہر میں تقریباً 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

بادلوں اور ٹھنڈی ہواؤں کے باعث لاہور کا موسم خوشگوار ہو گیا ہے، جبکہ شہریوں نے بھی موسم کی اس تبدیلی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے