اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آئی جی پنجاب کا جمعۃ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر میں سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم

23 Oct 2026
23 Oct 2026

(لاہور نیوز) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے جمعۃ المبارک کے موقع پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔

آئی جی پنجاب نے ہدایت کی کہ مساجد، امام بارگاہوں، مزارات، مارکیٹوں اور دیگر حساس مقامات کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے، جبکہ مساجد، امام بارگاہوں اور کاروباری مراکز کے اطراف سمیت اہم شاہراہوں پر پولیس پٹرولنگ میں اضافہ کیا جائے۔

عبدالکریم نے کہا کہ امن و امان کا قیام اور شہریوں کی جان و مال اور املاک کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ ڈی پی اوز سمیت تمام سینئر پولیس افسران فیلڈ میں موجود رہیں اور سکیورٹی انتظامات کا خود جائزہ لیں۔

آئی جی پنجاب نے پولیس افسران کو نمازِ جمعہ کے بعد مساجد میں شہریوں کے مسائل سننے کی بھی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ سینئر افسران مساجد کے ذریعے شہریوں کی دہلیز پر ان کے مسائل سنیں اور ان کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے