اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، اے کیو آئی 398 ریکارڈ

23 Oct 2026
23 Oct 2026

(لاہور نیوز) باغوں کے شہر لاہور کی فضا آلودہ ترین قرار، فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست آگیا۔

علامہ اقبال ٹاؤن میں فضائی آلودگی کی شرح سب سے زیادہ، ایئر کوالٹی انڈیکس 398 ریکارڈ کیا گیا۔ ڈیفنس میں اے کیو آئی 340، بیدیاں روڈ پر 312 جبکہ ماڈل ٹاؤن میں 289 ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب لاہور کے افق پر سورج چمکنے لگا، شہر میں موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کی رفتار 5 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے