اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

07 Aug 2026
07 Aug 2026

(لاہور نیوز) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

8 اگست سے ملک گیر غیر معینہ مدت کی پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی، پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن کا بھی ہڑتال میں شامل ہونے کا اعلان سامنے آ گیا۔

ٹرک ڈمپرز ایسوسی ایشن نے بھی پہیہ جام ہڑتال کی مکمل حمایت کر دی، ٹرانسپورٹر تنظیموں نے مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔

صدر تنویر جٹ  نے کہا 8 اگست سے منی مزدا برادری کاروبار بند کر دے گی، صدر محمد اویس چوہدری کا کہنا تھا کہ  کوئی بھی تجارتی گاڑی سڑکوں پر نظر نہیں آئے گی۔

ٹرانسپورٹرز  نے کہا ہڑتال کے باعث ملک گیر تجارتی سرگرمیاں متاثر ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے