اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاسپورٹ دفاتر سے ایجنٹ مافیا کے خاتمے کیلئے مؤثر کارروائی کا حکم

07 Aug 2026
07 Aug 2026

(لاہور نیوز) ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر سے ایجنٹ اور ٹاؤٹ مافیا کے مکمل خاتمے کیلئے ایف آئی اے کے ساتھ مؤثر کارروائی کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی زیرِ صدارت زونل ہیڈز کا اہم آن لائن اجلاس ہوا، جس میں پاسپورٹ دفاتر کو ماڈل دفاتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر سے ایجنٹ اور ٹاؤٹ مافیا کے مکمل خاتمے کیلئے ایف آئی اے کے ساتھ مؤثر کارروائی کرنےکا حکم دے دیا گیا۔

ڈائریکٹر جنرل نے تمام پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس فیس ادائیگی نظام کی آگاہی ویڈیوز اور ہوم ڈیلیوری سروس کے بینرز نمایاں کرنے کی بھی ہدایت کی جبکہ غیر وصول شدہ پاسپورٹس کے درخواست گزاروں سے فوری رابطہ کر کے بروقت ترسیل یقینی بنانے کی ہدایت اور تجدیدِ پاسپورٹ درخواستیں ترجیحی بنیاد پر پراسیس کرنےکی ہدایت بھی کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے