اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مزنگ میں سکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

23 Oct 2026
23 Oct 2026

(لاہور نیوز) مزنگ کے علاقے میں سکوٹی سوار لڑکی پر موٹرسائیکل سوار شہری کی جانب سے تشدد کے واقعے میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کی نشاندہی کے بعد چھاپہ مار کر اسے گرفتار کیا گیا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین پر تشدد کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے