اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.16 قیمت فروخت : 41.23
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.65 قیمت فروخت : 278.15
  • یورو قیمت خرید: 320.32 قیمت فروخت : 320.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.62 قیمت فروخت : 374.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.73 قیمت فروخت : 196.09
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.36 قیمت فروخت : 197.71
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.60 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.96 قیمت فروخت : 905.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا، اہم قومی فیصلوں کا امکان

05 Aug 2026
05 Aug 2026

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس 6 اگست کو طلب کر لیا، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال سمیت قومی نوعیت کے اہم معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں خطے کی حالیہ صورتحال اور ملک میں امن و امان کی موجودہ صورت حال بھی زیر غور آئے گی جبکہ داخلی سیکیورٹی انتظامات پر کابینہ کو تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قومی اہمیت کے متعدد فیصلے متوقع ہیں، اجلاس کے دوران مختلف کابینہ کمیٹیوں کے فیصلے توثیق کے لیے پیش کیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے